پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 7 گولڈ، 4 سلور اور 2 برونز میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔سندھ کی ٹیم 2 گولڈ، 7 سلور اور 2 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ پنجاب کی ٹیم نے 2 گولڈ، 5 سلور اور 1 برونز میڈل جیتا، اُس کی تیسری پوزیشن رہی۔چیمپئن شپ میں لڑکوں اور لڑکیوں نے مختلف کیٹیگریز میں مہارت کا مظاہرہ کر کے اپنی شناخت بنائی۔ اُن کا کہنا ہے کہ اس کھیل سے سیلف ڈیفنس کا موقع ملتا ہے ایسے ایونٹس ہونے چاہئیں۔
نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی کے نام
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک، مرد ثابت
Posted in: News, Sportsالجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ باکسر کا رپورٹ میں مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسمات کی وجہ سے خبروں کی […]
Read More-
-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments