وزیراعظم کا ملائیشیا و انڈونیشیا کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا اور انڈونیشیا کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملائشین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں اور خلیجی ممالک کے خلاف حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہار تشویش کیا۔ وزیراعظم […]














