وزیراعظم اور ترک صدر کا امن کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر اردوان نے مسلسل رابطے میں رہنے اور خطے میں امن کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے بحران […]














