مطالبات کی منظوری کیلئے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری
Posted in: Home, Regionalمطالبات کی منظوری کے لیے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کے باعث 40 ہزار سے زائد طلبا و طالبات مشکلات کا شکار ہیں۔ انجمن اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہاؤس سیلنگ رینٹ میں اضافہ اور دیگر مطالبات کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا مؤقف ہے […]













