امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں، رپورٹ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanامریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتےاسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران ثالثوں کے ساتھ ایک صفحے دستاویز پر کام کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ 14نکات پر مشتمل مفاہمت کی یادداشت تحریر ہو گی، […]













