اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ، مسائل کے جلد حل کیلئے مکالمے کی ضرورت پر زور
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanنائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے ترجما کے مطابق اسحاق ڈار نے آج دوپہر ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو کی۔ اسحاق ڈار نے خطے کے امن و استحکام اور موجودہ مسائل کے جلد حل کے لیے […]














