اسلام آباد میں یادگار فتح کا افتتاح کردیا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پروقار تقریب کے دوران معرکہ حق کی یاد میں اسلام آباد میں تعمیر یادگارِ فتح کا افتتاح کردیا۔ تقریب کے موقع پر قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس […]












