ہیٹ ویو الرٹ جاری: سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، بچوں، خواتین، بزرگوں کو احتیاط کی ہدایت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanمحکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کی بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا کل سے مزید طاقت ور ہونے کا امکان ہے جس کے باعث صوبے کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صورتِ حال برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے عوام خصوصاً بچوں، خواتین […]













