مشرق وسطی کے 7 بڑے ایئرپورٹس کی ایک دن میں 3400 پروازیں منسوخ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا اسرائیل اور ایران کی کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ کے 7 بڑے ایئرپورٹس کی ایک دن میں 3400 پروازیں منسوخ ہوئیں، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی تمام 200 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ لبنان کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال ہوگیا، 9 ملکوں کی فضائی حدود مزید بند رہے گی۔ ایران، امارات، قطر، بحرین، کویت، عراق، شام، اردن، اسرائیلی […]














