روسی تیل پر امریکی ٹیرف میں نرمی، بھارت و چین کو بڑا ریلیف
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی سینیٹرز نے روس پر پابندیوں کے بل کا نیا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں روسی توانائی خریدنے والے ممالک پر مجوزہ 500 فیصد ٹیرف کم کر کے زیادہ سے زیادہ 100 فیصد کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس تبدیلی سے بھارت اور چین سمیت روسی تیل کے بڑے […]













