کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات کے 2 ملزمان لاہور سے گرفتار
Posted in: Breaking News, Home, Regionalکراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات کے 2 ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ملزم مہتاب اور اس کے رشتے دار عبدالرحمٰن کو جھنگ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم مہتاب کے خلاف چوری و نقب زنی […]












