جنوبی ایران کے شہر عسلویہ اور بوشہر میں دھماکے سنے گئے، ایرانی میڈیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldجنوبی ایران کے شہر عسلویہ اور بوشہر میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم، بندر عباس میں تین اور سیرک میں دو دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائی پاسداران انقلاب […]













