یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanیکم اپریل سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو جائے […]