Daily Archives: 29 March 2024

  • امیتابھ بچن سے لے کر شاہ رخ خان تک: بالی ووڈ کے اعلیٰ تعلیم یافتہ ستارے
    Posted in: Entertainment, News

    شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا […]

  • کاکول میں پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے کاکول کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے تیسرے روز کاکول اکیڈمی میں جم سیشن میں حصہ لیا اور کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کے لیے مختلف مشقیں بھی کرائی گئیں۔کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر میں پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی 2 […]

  • سورج گرہن: امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
    Posted in: Canada, News

    امریکا میں سورج گرہن سے قبل فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن( ایف اے اے) نے پائلٹس کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو سورج گرہن کے دوران امریکا میں ایئر ٹریفک میں ممکنہ تاخیر اور رکاوٹوں سے خبردار کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ سورج گرہن میکسیکو، […]

  • یورپ میں ممکنہ طور پر سب سے بڑی اجتماعی قبر دریافت
    Posted in: Breaking News, News, World

    ماہرین نے یورپ میں ممکنہ طور پر سب سے بڑی اجتماعی قبر دریافت کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ دنگ رہ گئے۔رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ یورپ میں اب تک دریافت […]

  • اسرائیل کی شام کے شہر حلب میں بمباری، 38 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیل کی شام کے شہر حلب میں بمباری سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شہری و شامی فوجی اہلکار شامل ہیں۔شامی حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری میں رات گئے حلب کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر […]

  • ایران پر امریکی پابندیوں نے پاکستانی برآمدات ختم کردیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ایران پر امریکی پابندیوں نے ایران کیلئے پاکستانی برآمدات ختم کردیں۔ذرائع کے مطابق مسلسل تیسرے مالی سال ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صفر رہیں اور درآمدات میں اضافہ ہوا۔ مالی سال 2021ء سے 2023ء کے دوران ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صفر رہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث بینکنگ چینلز کا نہ ہونا برآمدات […]

  • پاک چین تعاون سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: چینی سفارتخانہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    چین کے سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔یہ بات چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سامنے آئی ہے۔بیان میں چین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی […]

  • صنم جاوید کا نام 9 مئی مقدمات میں شامل، گرفتاری کیلئے پولیس لاہور پہنچ گئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ سٹی میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج تھے۔ صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات میں بطور ملزمہ شامل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

Newsletter