ریشم نے اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل نام صائمہ ہے۔انہوں نے اپنے اصل نام کا انکشاف کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ان کا پہلا سیریل آن ایئر جانے سے قبل راتوں رات ان کا نام کیوں تبدیل کیا گیا۔حال ہی میں اداکارہ ریشم نے نجی ٹی […]