شیخ حسینہ نے طلبہ کیخلاف خونریز کریک ڈاؤں کی منظوری دی تھی، آڈیو لیک
Posted in: Breaking News, News, Worldبنگلادیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔ یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کے انویسٹیگیٹیو یونٹ بی بی سی آئے کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں سنی جا سکتی ہے۔یہ آڈیو کال مارچ میں لیک ہوئی تھی، آڈیو میں شیخ حسینہ نے […]