جعلی خبروں کی وجہ سے میرا جینا دشوار ہوگیا ہے: انور مقصود
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان کے لیجنڈری مصنف، میزبان اور مزاح نگار انور مقصود نے اپنے اغوا ہونے سے متعلق گردشی خبروں کی مزاحیہ انداز میں تردید کرنے کے بعد تفصیلی پیغام جاری کیا ہے۔حالیہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں کچھ خبروں سرگرم تھیں، جن کی وجہ سے میرا جینا حرام ہوگیا تھا۔ میری عمر […]