کینیڈا، پہاڑی قصبے جیسپر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsمغربی کینیڈا کے پہاڑی قصبے جیسپر کا نصف سے زائد حصہ جنگل کی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔آگ پر قابو پانے کے لیے مقامی فائر فائٹرز کے علاوہ 4 سو غیرملکی فائر فائٹرز طلب کرلیے […]