یکم اپریل سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو جائے گی۔ذرائع کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 2 روپے کمی کا امکان ہے۔
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ


Weekly E Paper

M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 |
Article
Article on Zarb-e-Azb: Pakistan’s Historic Military Operation Against Terrorism
Posted in: Article, NewsZarb-e-Azb was a landmark military operation launched by the Pakistan Armed Forces on June 15, 2014, aimed at eradicating terrorism and restoring peace in the country. Conducted primarily in the North Waziristan tribal region, the operation targeted militant groups such as the Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP), Al-Qaeda, and the Islamic Movement of Uzbekistan (IMU), which had […]
Read Moresports
ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی سب سے پہلے کہاں گئے؟
Posted in: News, Sportsایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد میاں چنوں پہنچ گئے ہیں۔ارشد ندیم کی والدہ کی طبیعت خراب ہے ڈرپس لگ رہی ہیں، ان کی والدہ کی طبیعت خراب ہونے کے باعث گھر میں اب تک کوئی تیاریاں نہیں کی گئیں۔ ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی اس دکان پر گئے جہاں سے […]
Read More
Post your comments