جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، ذرائع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanجماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا جاری ہے، جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو مری روڈ پر ہی 2 سے 3 روز تک دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی۔جماعت اسلامی ٹریفک بلاک اور امن عامہ میں […]