میرپور والوں کا جذبہ بتا رہا ہے آزاد کشمیر میں شیر آچکا، مریم نواز
Posted in: Breaking News, Home, Regionalوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جتنی گرمی میں آج میرپور میں لوگ جلسے میں آئے ہیں پورے کشمیر میں شیر کامیاب ہوگا، میرپور والوں کا جذبہ بتا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شیر آچکا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے میرپور آزاد کشمیر میں جلسہ سے خطاب […]














