بھارت کا دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے پھر روس سے رابطہ
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارت نے دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر روس سے رابطہ کرلیا۔ بھارتی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے روسی ہم منصب سے رابطہ کیا اور ایس یو تھرٹی ایم کے آئی جہازوں کی اپ گریڈیشن اور ایس فور ہنڈرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کے علاوہ دوسرے دفاعی ساز و سامان […]