Pakistan

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شام کے اوقات میں بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/ جھکڑ اور بارش کا امکان ہے۔گزشتہ […]

  • پیٹرول 15.39، ڈیزل 7.88 روپے سستا، وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے پیٹرول 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے سستا کردیا ہے جس کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 273روپے 10پیسے اور ڈیزل کی 274روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، لائٹ ڈیزل 7روپے 54پیسے ، مٹی کا تیل 9روپے 86پیسے سستا ہوگیا […]

  • پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب میں اضافہ اور ٹیکس مشینری میں اصلاحات ترجیحات میں شامل کی گئی ہیں۔قومی خزانے پر بوجھ بننے والے حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات یا نجکاری ایجنڈے کا حصہ ہے، تاجروں […]

  • پشاور: ن لیگ و سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑا، گرینڈ جرگہ نے صلح کرا دی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑے پر پشاور میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ہے۔جرگہ نے ایم پی اے طارق اعوان اور ایم این اے آصف خان میں صلح کرا دی۔اسپیکر کے پی اسمبلی سلیم بابر سواتی، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ اور دیگر نے جرگہ میں شرکت کی۔ترقیاتی کاموں […]

  • پاکستانیوں کی بیرون ملک 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    عالمی سطح کے ایک تفتیشی صحافت کے پروجیکٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھرکی اشرافیہ کی دبئی میں املاک موجود ہیں۔  اس فہرست میں سیاسی شخصیات، بین الاقوامی پابندیوں کے شکار افراد، کالا دھن سفید کرنے والے اور مجرم شامل ہیں۔ اس فہرست میں پاکستانیوں کی نشاندہی بھی ہوئی ہے اور ان کی مجموعی […]

  • وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس بلالیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سیکیورٹی اور  وزیر توانائی بھی شرکت کریں گے۔اجلاس […]

  • چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں اور اسمگلرز کے حملوں کا خدشہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    )وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ڈویژنل ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجوائنٹ چیک پوسٹوں کو دہشت گردوں اوراسمگلرز کے حملوں کے خدشے کاانکشاف، تمام لاءانفورسمنٹ ایجنسیزکوفوری اقدامات اُٹھانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ کولیکٹوریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق […]

  • محمد بن سلمان کی قیادت میں معاشی انقلاب لا سکتے ہیں، شہباز شریف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لا سکتے ہیں۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، پاک سعودیہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی […]

  • سعودی ولی عہد کا دورہ مؤخر، حکومت پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومت پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق  سعودی ولی عہد کےدورۂ پاکستان کی تاریخوں پرمشاورت جاری  ہے، ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کےحکام کی دورے کی تاریخ […]

  • کراچی: فوجی افسران و جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی میں فوجی افسران اور جوانوں کو ستارۂ امتیاز ملٹری، تمغۂ امتیاز ملٹری اور تمغۂ بسالت کے اعزازات سے نوازا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی کور میں رینکس اور اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمانِ […]

Newsletter