وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سیکیورٹی اور وزیر توانائی بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کو آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ واضح رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکام کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے جس کے باعث ڈیڈلاک تاحال برقرار رہے۔
وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس بلالیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر
Posted in: News, Sportsشارجہ : شارجہ واریئرز نے نیوزی لینڈ کےبہترین فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آمدہ ایڈیشن کے لئے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے وہ شارجہ واریئرز کی قیادت کریں گے۔ گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت اور نچلے آرڈر کے بلے بازی کی […]
Read More
Post your comments