Daily Archives: 3 May 2024

  • کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بڑی پیشرفت
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، قتل کے الزام میں گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ہٹ اسکواڈ کو قتل کی ہدایت بھارتی حکومت نے دی تھی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کینیڈا میں قتل کے 3 مزید واقعات کی بھی تحقیقات کر […]

  • غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید ہو گئے ہیں، رہائی پانے والے اُن کے ساتھی قیدیوں کا کہنا ہے کہ اُنہیں تشدد کر کے ہلاک کیا گیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے اُنہیں دسمبر میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے 10 دیگر میڈیکل ورکرز کے ساتھ […]

  • دیامر بس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں آج صبح مسافر بس سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، افسوسناک حادثے میں خواتین سمیت 21 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ 10 شدید زخمیوں کو گلگت کے اسپتال منتقل کیا گیا، ریسکیو آپریشن میں آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے بھی حصہ لیا۔راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر […]

  • پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا، جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے  خصوصی گفتگو […]

  • لاہور: پولیس اہلکاروں کا قاتل گرفتار، 3 قتل کا اعتراف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    لاہور میں پولیس اہلکاروں کا قاتل گرفتار کرلیا گیا، جس نے 3 اہلکاروں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے موٹرسائیکل شاد باغ لاہور سےچھینی، نمبر تبدیل کرکے پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم فیضان بٹ کو الفلاح ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا، جس کا کہنا ہے اسے […]

Newsletter