class="post-template-default single single-post postid-3506 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں اور اسمگلرز کے حملوں کا خدشہ

)وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ڈویژنل ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجوائنٹ چیک پوسٹوں کو دہشت گردوں اوراسمگلرز کے حملوں کے خدشے کاانکشاف، تمام لاءانفورسمنٹ ایجنسیزکوفوری اقدامات اُٹھانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ کولیکٹوریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کی روشنی میں 8مئی2024ء کو ڈویژنل ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد کی گئی ‘شرکاء کوبتایاگیاکہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی جوائنٹ چیک پوسٹوں پرتعینات اسٹاف کو دہشت گردوں اور سمگلروں کے حملے کا شدید خدشہ ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter