class="home wp-singular page-template-default page page-id-35 wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7 elementor-page elementor-page-35">

Pakistan

وفاقی حکومت نے پینشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

وفاقی حکومت کے پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہے، یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائرڈ ہونے […]

Read More

Canada

World

کینسر میں مبتلا شاہ چارلس نے شاہی خاندان کے ایک اہم رکن کو اپنے فرائض سونپ دیے
Posted in: Breaking News, News, World

کینسر میں مبتلا برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے شاہی خاندان کے ایک اہم رکن کو اپنے شاہی فرائض سونپ دیے۔ شاہی مبصر جینیفر نیوٹن نے بتایا کہ شاہ چارلس نے اپنی بھابھی ڈچز آف ایڈنبرا صوفی جنہیں شاہی محل کا ’خفیہ ہتھیار‘ بھی کہا جاتا ہے انہیں اپنی جگہ بیرون ملک اہم سرکاری دوروں پر […]

Read More

Health

عالمی ادارہ صحت کا میٹھے مشروبات اور تمباکو کی قیمتیں 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, Health, News

عالمی ادارہ صحت نے میٹھے مشروبات، شراب اور تمباکو کی قیمتوں میں اگلے 10 سالوں میں 50 فیصد تک ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔اس اقدام کا مقصد ان تمام مصنوعات کی کھپت کو کم کرنا اور اضافی عوامی آمدنی پیدا کرنا ہے۔سیویل میں اقوام متحدہ کی مالیات برائے ترقیاتی کانفرنس میں پیش کی گئی […]

Read More

Entertainment

جیو فلمز ”دیمک“ نے شنگھائی فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا
Posted in: Entertainment, News

پاکستانی سینما کیلئے ایک اور تاریخی لمحہ! جیو فلمز کی سنسنی خیز اور کامیاب ہارر فلم ”دیمک“ نے بین الاقوامی سطح پر سب کو حیران کر دیا۔  شنگھائی تعاون تنظیم  فلم فیسٹیول 2025 میں نا صرف باضابطہ طور پر شرکت کی، بلکہ بیسٹ ایڈیٹنگ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار رافع […]

Read More

Regional

کراچی: بغدادی میں عمارت گرنے کا واقعہ، کل سے ریسکیو آپریشن جاری، 18 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
Posted in: News, Breaking News, Regional

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 18 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 5 منزلہ عمارت کے ملبے میں 6 سے 7 افراد کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔ 20 گھنٹے سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اس میں مزید 8 […]

Read More

Technology

ابوظبی: امریکی سینٹرل کمانڈ کے اے-10 تھنڈر بولٹ طیارے مشرق وسطیٰ کی فضائی نگرانی پر مامور
Posted in: News, Technology

امریکی سینٹرل کمانڈ کے اے-10 تھنڈر بولٹ طیارے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کی فضائی نگرانی پر مامور ہیں۔ امریکی سینٹ کام خطے میں 21 ممالک کی سیکیورٹی، فوجی کارروائیوں کا ذمہ دار ہے۔سینٹ کام کا دائرہ کار مصر، ایران، سعودی عرب، قطر ، امارات، افغانستان اور پاکستان سمیت اہم ممالک پر محیط ہے۔امریکی فوجی […]

Read More

Newsletter