class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 8 May 2024

  • امتیاز علی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
    Posted in: Entertainment, News

    فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔خیال […]

  • ایئرفورس نے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرکے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا۔ واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ منگل کو کھیلے گئے میچز میں ایئر فورس اور سوئی ناردرن نے فتح حاصل کی۔سنگلز مقابلوں میں یوسف […]

  • پنجاب: رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں، طوفان کا الرٹ جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن میں درجۂ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔اس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد […]

  • یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولودومیر زیلینسکی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے سیکیورٹی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 فوجی افسران کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے صدر زیلینسکی اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو قتل کرنے کا مبینہ طور […]

  • امریکا، ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانی امریکن نوجوان سپردخاک
    Posted in: News, World

    کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثےمیں جاں بحق پاکستانی امریکن نوجوان کو سپردخاک کردیا گیا، انتہائی ذہین نوجوان کی ناگہانی موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوحہ حسین نقوی کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے، ان کی عمر 20 برس تھی، وہ کالج سے موٹر سائیکل […]

  • جنگ بندی بات چیت کے باوجود اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
    Posted in: Breaking News, News, World

    جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہو گئے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں بم باری کے سبب 10 لاکھ بے گھر فلسطینی رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔اسرائیل نے ایسے موقع پر رفح میں ٹینک داخل کیے ہیں جب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ […]

  • کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین ریپر اوبرے ڈریک گراہم کے گھر کے باہر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین ریپر ڈریک کے نام سے بھی مشہور ہیں، فائرنگ کا واقعہ رات 2 بجے ٹورنٹو میں ان کے گھر کے باہر پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق زخمی سیکیورٹی گارڈ کینیڈین ریپر کے گھر پر ملازم ہے جسے […]

  • فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی میں طلباء نے احتجاج کیا اور نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔کیلی فورنیا یونیورسٹی میں بھی فلسطین کے حامیوں نے ریلی نکالی۔پولیس سے جھڑپوں کے بعد مظاہرین کا ایمسٹرڈیم یونیورسٹی میں احتجاج جاری ہے […]

Newsletter