قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار کو خصوصی پروٹوکول دینے پر جیل افسران معطل
Posted in: Entertainment, Newsقتل کیس میں گرفتار ’باکس آفس کے سلطان‘ کے نام سے مشہور کناڈا فلموں کے اداکار درشن تھگودیپا کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول ملنے کی خبر سامنے آنے کے بعد بنگلور جیل کے افسران کو معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار درشن تھوگودیپا کو قید کے دوران خصوصی ٹریٹمنٹ دیے […]