ایشین انڈر۔18 والی بال: پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار
Posted in: News, Sportsبحرین میں جاری ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ بھی جیت لیا، جس کے ساتھ ہی پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی راہیں ہموار ہوگئیں۔ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سپر 8 کے […]