پاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل فراہم کرنے کی تردید کردی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل فراہم کرنے اور بنگلہ دیش کے معاملات میں پاکستان کا ہا تھ ہونے کے بھارتی الزام کی تردیدکردی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی پاکستان کے ایران کو شاہین 3میزائل کی فراہمی کی رپورٹس صریحا […]