class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 25 August 2024

  • حزب اللّٰہ کا اسرائیل پر 100 سے زائد دھماکا خیز ڈرون فائر کرنے کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, News, World

    لبنان میں متعدد مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد حزب اللّٰہ نے بھی ڈرونز اور میزائل سے جوابی حملے کر دیے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر 100 سے زائد دھماکا خیز ڈرون فائر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر ڈرون […]

  • مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔وزارتِ خارجہ کے حکّام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک […]

  • مکران کوسٹل ہائی وے پر بس حادثہ، 11 زائرین جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    مکران کوسٹل ہائی وے پر بس حادثے میں 11 زائرین جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثہ بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں پر بریک فیل ہونے پر بس کھائی میں گر گئی۔بس زائرین کو لےکر پنجاب سے ایران جا رہی تھی، زائرین کا تعلق لاہور اور گوجرانوالہ سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے […]

  • کراچی، چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل روٹس جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی میں ٹریفک پولیس نے پیر کو شہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل روٹس جاری کردیے، جلوس کے دوران ایم اے جناح روڈ گرومندر سے ٹاور تک بند رہے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق ناظم آباد سے آنے والے لسبیلہ چوک سے نشتر روڈ جاسکیں گے، لیاقت آباد سے آنے والے ٹریفک […]

  • راولپنڈی: بس کھائی میں گرنے سے 22 افراد جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔مقامی ذرائع کا بتانا […]

Newsletter