ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Posted in: Entertainment, Newsامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں میوزیکل شو کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ٹیلر سوئفٹ وہ پہلی سولو آرٹسٹ بن گئیں جنہوں نے ایک ہی ٹور کے دوران ویمبلی اسٹیڈیم میں 8 شوز کیے ہیں۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ معروف پاپ گلوکار مائیکل جیکسن […]