شوبز ستارے ارشد ندیم کی کامیابی پر دل ہار گئے، انکی جیت کے لمحے کو فخریہ قرار دے دیا
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو قوم کا فخر قرار دے دیا۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قوم کے ہیرو کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور نے ایتھلیٹ کو مبارک […]