کینیڈا: شراب کی بو آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا کے شہر وینکوور ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ سے شراب کی بو آنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا جب پائلٹ پرواز سے قبل ڈیوٹی فری اسٹور سے شاپنگ کر رہا تھا۔ ایئرپورٹ عملے نے ایئر انڈیا کے پائلٹ سے […]














