پی این ایس سی کے دو جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گئے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے دو جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گئے۔ وزارت میری ٹائم نے وزارت خارجہ سے ہنگامی رابطہ کرلیا۔ وزیر میری ٹائم جنید چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ ایرانی حکام سے پاکستانی جہازوں کی حفاظتی راہداری دینےکی بات کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]













