چین کا امریکا سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ ٹیرف واپس لینے پر زور
Posted in: Breaking News, Home, Worldچین کی جانب سے امریکا سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ ٹیرف واپس لینے پر زور دیا گیا ہے۔ چینی وزارتِ کامرس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیرف میں اضافے کے تمام اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکی یکطرفہ اقدامات ناصرف بین الاقوامی اقتصادی […]














