چمن: گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanچمن میں طورپل کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ چمن پولیس کے مطابق ملبے سے پانچ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، گیس سلنڈر دھماکے سے گھر کے متعدد کمرے گر گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ […]














