ہیوسٹن: 21 جولائی کو ’محمد سعید شیخ ڈے‘ قرار دیدیا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے ستارۂ خدمت سے نوازے جانے والے ممتاز پاکستانی امریکی سماجی رہنما اور ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ کے اعزاز میں پروقار ستائشی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد پاکستانی قونصل خانے اور ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹیز ایسوسی ایشن کے اشتراک […]













