Health

  • بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری
    Posted in: Health, News

    امریکی ادارہ برائے انسدادِ امراض و تحفظ (سی ڈی سی) نے بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی ایک اور ڈوز لگوانے کی منظوری دے دی۔سی ڈی سی کی جانب سے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز کی منظوری دی گئی ہے۔امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول […]

  • غزہ: نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید
    Posted in: Breaking News, Health, News

    غزہ میں کام کرنے والے نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنریٹر میں ایندھن ختم ہونے کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوگئی تھی۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ بجلی جانے سے شعبہ انتہائی نگہداشت میں آکسیجن مشینیں بند ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق آٹھوں […]

  • روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب ہیں جو جلد ہی مریضوں کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔انہوں نے مستقبل […]

  • عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
    Posted in: Breaking News, Health, News

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے ایک بار پھر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے دوران رفح پر اسرائیلی حملوں پر خصوصی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ غزہ کو فراہم کی جانے […]

  • Head of Children’s Clinic blames MUHC for closing
    Posted in: Breaking News, Health, News

    The president of the Children’s Clinic, which closed this month after more than eight years in Notre-Dame-de-Grâce, is blaming “inflexibility” on the part of Dr. Lucie Opatrny, executive director of the McGill University Health Centre, for having to shutter the privately run facility.The Children’s Clinic opened in 2015 shortly after the MUHC superhospital was inaugurated at […]

  • برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم پر کورونا کا وار
    Posted in: Health, News

    برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے ایک اور کرکٹر اور کوچ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں افراد کو پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کووڈ مثبت ہونے […]

  • غزہ میں جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش
    Posted in: Health, News

    اقوام متحدہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے دوران ناقابل یقین حالات‘‘میں 20 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے یونیسف کی ترجمان ٹیس انگرام نے غزہ پٹی کے ایک حالیہ دورے سے واپسی پر زچگی کے دوران […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب نے نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیہ کا شکار ہیں۔نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔انہوں نے رواں ماہ […]

  • بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص
    Posted in: Breaking News, Health, News

    محکمہ صجت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے صوبائی محکمہ  صحت کے ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کیچ کا رہائشی 26 سال کا مسافر گزشتہ روز ابوظبی سے کراچی پہنچا تھا۔  ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق دوسرا مسافر 27 سال […]

  • کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے
    Posted in: Breaking News, Health, News

    دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والے کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں، بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے۔نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صورت حال کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، انٹرنیشنل ایئرپورٹس […]

Newsletter