اسحاق ڈار کی یواین سیکریٹری جنرل سے بشکک میں ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بشکک میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی انتونیو گوتریس سے ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں اسحاق ڈار نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور مؤثر کثیرالجہتی نظام کے فروغ میں گوتریس […]













