حکومت کا ایف بی آر کی جامع ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanحکومت نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جامع ڈیجیٹائزیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری دے دی، جو ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کےلیے ضروری پالیسی اقدامات تجویز کرے گی۔دس رکنی ٹاسک فورس کے چیئرمین وزیر مملکت برائے خزانہ و ریونیو علی پرویز ملک ہوں […]