یحییٰ سنوار حماس سیاسی ونگ کے نئے سربراہ منتخب، حماس اعلامیہ
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار کو سیاسی ونگ کا نیا سربراہ منتخب کرلیا۔واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس نے سینئر رہنما محمد اسماعيل درويش کو سیاسی دفتر کا عبوری سربراہ مقرر کیا تھا۔ اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے، حسن نصراللّٰہ حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے […]