یورپ میں نئی بیماری اوروپاؤچ فیور کے کیسز سامنے آگئے
Posted in: Breaking News, Health, Newsیورپ میں ایک نئی وائرل بیماری اوروپاؤچ وائرس کے پہلے کیسز سامنے آگئے، اس سے چند روز قبل اس بیماری سے جنوبی امریکی ملک برازیل میں دو نوجوان خواتین کی موت واقع ہوئی تھی۔ طبی جرنل لانست کے مطابق دو افراد جن کے نام معلوم نہیں ہوسکے وہ کیوبا سے لوٹے تھے اور اب اٹلی کے […]