جب ابراہیم رئیسی نے دنیا کے سامنے قرآن پاک تھام کر اسکی حرمت کا دفاع کیا
Posted in: News, Worldاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے وہ تاریخی لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے قرآن پاک تھام کر اس کی حرمت کی پاسداری کی۔خیال رہے کہ 2023 جون سے اگست کے درمیان سویڈن اور ڈنمارک میں قرآنِ پاک کی توہین اور جلائے جانے کے واقعات رونما […]