راولاکوٹ: کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی
Posted in: News, Regionalراولاکوٹ اصف اشرف کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی چھ سال بعد سٹی سکین مشین چلنا شروع ہوگئی زلزلہ کے بعد یو اے ای حکومت نے شیخ زید ہسپتال کی تعمیر کے ساتھ کروڑوں روپیہ کی جدید ترین مشینری بھی میہاء کی مگر حکومت پاکستان نے عملہ […]