ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی
Posted in: News, Sportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ کٹ کا نام میٹرکس رکھا گیا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی کٹ پہن کر سامنے آئے، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر محمد رضوان بھی کٹ پہنے موجود تھے۔ تقریب میں چیئرمین […]