بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 37 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزورام، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صرف میزورام میں طوفان کی وجہ سے 28 افراد کی اموات، جبکہ تقریباً 10 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔بھارتی […]