Weekly Nawai Pakistan E Paper 16-05-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 16-05-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 16-05-2024
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔واضح رہے کہ بابر اور رضوان کے بعد […]
سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکام کو عازمین حج کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عازمین حج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے تاکہ عازمین مناسکِ حج آسانی اور […]
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔کریملن کا کہنا ہے کہ صدر ولادیمر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اور صدر شی جن پنگ ملاقات میں جامع […]
امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔پاک امریکا سیکیورٹی ڈائیلاگ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان عرف چھوٹے نواب کی حالیہ تصویر نے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف علی خان کی ممبئی ائیر پورٹ پر لی گئی ایک نئی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔مذکورہ تصویر میں 53 سالہ اداکار کے بازو […]
پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب میں اضافہ اور ٹیکس مشینری میں اصلاحات ترجیحات میں شامل کی گئی ہیں۔قومی خزانے پر بوجھ بننے والے حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات یا نجکاری ایجنڈے کا حصہ ہے، تاجروں […]
مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑے پر پشاور میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ہے۔جرگہ نے ایم پی اے طارق اعوان اور ایم این اے آصف خان میں صلح کرا دی۔اسپیکر کے پی اسمبلی سلیم بابر سواتی، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ اور دیگر نے جرگہ میں شرکت کی۔ترقیاتی کاموں […]
عالمی سطح کے ایک تفتیشی صحافت کے پروجیکٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھرکی اشرافیہ کی دبئی میں املاک موجود ہیں۔ اس فہرست میں سیاسی شخصیات، بین الاقوامی پابندیوں کے شکار افراد، کالا دھن سفید کرنے والے اور مجرم شامل ہیں۔ اس فہرست میں پاکستانیوں کی نشاندہی بھی ہوئی ہے اور ان کی مجموعی […]
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائی عالمگیر کے وفد نے بھی عکاظ بنی کے گھر آکر مبارک باد پیش کی۔سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) صدر سرعام ٹیم زین رشید اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائی عالمگیر کے وفد نے عکاظ بنی کو بطور ایس ایس ٹی پروموٹ ہونے پر ان کے گھر آكر وفد کی صورت […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Read Moreکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read Moreآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اسکواڈ سے باہر ہو گئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے آج ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس کے مسائل کے باعث اسکواڈ […]
Read More