کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بڑی پیشرفت
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، قتل کے الزام میں گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ہٹ اسکواڈ کو قتل کی ہدایت بھارتی حکومت نے دی تھی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کینیڈا میں قتل کے 3 مزید واقعات کی بھی تحقیقات کر […]